Website Development
جدید ترقی کے اس دور میں ویب سائیٹ ہر ادارے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہےویب سائیٹ کےذریعے تمام ادارے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنے خیالات کو پہنچا سکتے ہیں۔ ایک اچھی ویب سائٹ ہی آپ کے ادارے کو زیادہ فائدہ اٹھانے اور اپنی کاروباری تصویر کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔ ویب سائیٹ ہی مارکیٹ میں آپ کو زیادہ لیڈز اور امکانات حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، فروخت میں اضافے، اپنے پیشہ ورانہ برانڈ کو بڑھانے، اور اپنے کسٹمر سروس کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے ٹیسٹ میکر انتہائی مناسب ریٹ اور بہترین کوالٹی کے ساتھ اپنے صارفین تک اس سہولت کو پہنچانے میں ہمہ تن کوششوں میں مصروف ہے۔10000 سے لے کر 40000ہزار تک مختلف ادروں کے فیچرز اور کام کی مناسبت سے چارجز وصول کیے جاتے ہیں۔.
Package of 6000 Website
- Professional Look Static Website
- 5 Pages
- Responsive Design
- Contact us form
- Google map integration
- Social pages integration